Creator Profile - ViralVibes
Hube Tabibi 2
Subscribers
Total Views
Videos Published
Est. Revenue
About
حُبِ طبیبی 2 اردو زبان میں انسانی صحت کے متعلق چینل ہے- یہاں پر مختلف بیماریوں کی وجوہات، علامات، پیچیدگیوں، تشخیص اور ان کے علاج کے متعلق جدید تحقیقات کے مطابق آگاہی دی جائے گی تاکہ زیادہ سے زیادہ انسانوں کو ان بیماریوں کے خطرات سے بچایا جا سکے! اس چینل کے منتظم ایک اعلی تعلیم یافتہ ڈاکٹر ہیں جو کہ مشرقی اور مغربی ممالک میں اپنی خدمات سر انجام دے چکے ہیں- اگر آپ کسی بھی قسم کی بیماری میں مبتلا ہیں تو اسکے متعلق آپ چینل پر کمنٹ کریں اور ڈاکٹر صاحب اپنی پہلی فرصت میں ہی آپکے سوالات کا جواب دیا کریں گے- آپ چینل کو سبسکرائب کرنا مت بھولیں اور گھنٹی کے نشان کو دبا کر آل کی آپشن سلیکٹ کریں تاکہ آپ کو ہر آنے والی ویڈیو کا بروقت نوٹیفیکیشن مل سکے شکریہ
Channel Info
Performance
Your recent videos average 230 views. Growing this number is the fastest path to higher ad and deal revenue.
Growth tracking initializing
A baseline was just set — come back in 7+ days to see your 30-day growth rate.
Content Breakdown
You may also like
🏷️ People & Blogs →Similar creators
🏷️ People & Blogs →How Hube Tabibi 2 compares
vs 136,747 creators in People & Blogs