Creator Profile - ViralVibes
Faith & Discipline Urdu
Subscribers
Total Views
Videos Published
Est. Revenue
About
چینل کا تعارف یہ چینل فیتھ اینڈ ڈسپلن چیریٹی پروگرام کا حصہ ہے جواس کرہ عرض کے لوگوں کے فائدے کے لیے قائم کیا گیا ہے میزبان کا تعارف پچھلے سولہ سال سے کارڈیالوجی، کارڈیک سرجری، ہارٹ ٹرانسپلانٹ، کینسر کے علاج اور دماغی صحت کے شعبہ جات میں کام کررہا ہے چینل کا مقصد آپ کی مدد کرنا • صحت مند اور خوشگوار زندگی کے طریقوں کو سیکھنے اور ان پر عمل درآمد کرنے • بیماریوں، علاج اور انکے روک تھام کے بارے میں آگاہی حاصل کرنے • ان غلط فہمیوں کو ختم کرنے کا طریقہ سیکھنے جو آپ کو زندگی میں آگے بڑھنے اور ترقی کرنےسے روکے ہوئے ہیں • زندگی کے مقصد کے حصول میں حائل رکاوٹوں کو ختم کرکے اپنی پوری صلاحیت کے مطابق جینے کا ڈھنگ مونیٹائزیشن کے بعد چینل کا منافع فلاحی کاموں پر خرچ کیا جائے گا اور ضرورت مند افراد عطیہ کےحصول کیلیے درخواست دے سکتے ہیں • تعلیمی اسپانسرشپ پروگرام • علاج اسپانسرشپ پروگرام اگر آپ علم کے سفر پر جانا چاہتے ہیں، اپنی زندگی کو بہتربنانا چاہتے ہیں اور دوسروں کی زندگی میں مثبت تبدیلی لانا چاہتے ہیں تو میں آپکو دعوت دیتا ہوں کہ اس چینل کو سبسکرائب کریں اور دوسرں کو بھی ترغیب دیں
Channel Info
Performance
Your recent videos average 64 views. Growing this number is the fastest path to higher ad and deal revenue.
Growth tracking initializing
A baseline was just set — come back in 7+ days to see your 30-day growth rate.
Content Breakdown
You may also like
🎓 Education →Similar creators
🎓 Education →How Faith & Discipline Urdu compares
vs 41,993 creators in Education